پنجگور ،لیویز نے ایک شخص کی مسخ شدہ نعش قبضے میں لے لی

0
pakalerts.pk

پنجگور پنجگور درگے دپ سے ایک مسخ شدہ نعش برآمد شناخت عنایت اللہ ولد خیر محمد سکنہ گومازی دز پروم سے ہوئی ہے جو 7 ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے لیویز کے مطابق اس سلسلے میں مذید تفتیش جاری ہے اسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا گیا ۔

Exit mobile version