بدوملہی،5سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

0
Pakalerts.pk
Pakalerts.pk

بدوملہی تھانہ شاہ غریب نے کارروائی کر کے 5سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ غریب میں والد کی طرف سے اطلاع موصول ہوئی کہ ملزم نے میری 05 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی ہے جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دیا اور ملزم کی فوری گرفتاری کیلئے احکامات جاری کئے ۔ایس ایچ او تھانہ شاہ غریب اور انکی ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش اور ہیومن ریسورس کا استعمال کرتے ہوئے ملزم امانت علی کو فوری گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اس موقع پر بلال اظہر کیانی نے کہا کہ مالی سال 2024-25 کے دوران پاکستان کی جی ڈی پی میں 2.7 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ فی کس آمدن 10 فیصد بڑھ کر 1824 ڈالر ہو گئی۔ انہوں نے بتایا کہ مالی نظم کے نتیجے میں 3.1 فیصد پرائمری سرپلس حاصل کیا گیا جو گزشتہ دو دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے، جبکہ افراط زر 4.5 فیصد کی سطح تک آ گیا جو 9 برسوں میں سب سے کم ہے۔

سورس اردو پوائنٹ

Exit mobile version