ڈیرہ مراد جمالی ،نامعلوم افراد نے دو اقلیتی لڑکیوںکو اغواء کرلیا

0
Pakalerts.pk

پولیس کی کاروائی ،ایک لڑکی کو بازیاب کرکے 2ملزمان کوگرفتار کرلیاگیا

ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی کے قریب اقلیتی برادری باگڑی کی دو جوان لڑکیاں اغواء وومن پولیس کا فوری ایکشن ایک بازیاب دو ملزمان گرفتار دوسری کی بازیابی کے لیے پولیس کے چھاپے جاری پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صدر پولیس تھانہ کی حدود مویشی منڈی کے مقام پر اقلیتی باگڑی برادری کی دو نوجوان لڑکیوں کو اغواء کر لیا گیا واقع کی اطلاع پر وومن پولیس ڈیرہ مراد جمالی کی فوری کاروائی ایک لڑکی بازیاب دو ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ پولیس کے مطابق دوسری لڑکی کی بازیابی کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جن کی جلد بازیابی عمل میں لائے جاے گی ۔

Exit mobile version