کوئٹہ ،آزادی کا جشن، شہر کیساتھ اطراف مردار کے پہاڑ بھی خوبصورت لائٹنگ سے جگمگا اٹھا

0
Pakalerts.pk

کوئٹہ میں آزادی کا جشن، شہر کے ساتھ اطراف مردار کے پہاڑ بھی خوبصورت لائٹنگ سے جگمگا اٹھا۔

حکومت بلوچستان کی جانب سے جشن آزادی کے سلسلے میں کوہ مردار کو بھی خوبصورت برقی قمقوں سے سجا دیا گیا۔ قائد اعظم کی تصویر پاکستان ہمیشہ زندہ باد، محفوظ بلوچستان خوشحال پاکستان سمیت حکومت بلوچستان کا مونوگرام بھی بنایا گیا ہے۔ دلفریب روشنیوں کا جھرمٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

Exit mobile version