سلمان علی آغا کا مسلسل تیسرے میچ میں پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
یریز کا فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے مسلسل تیسرا ٹاس جیت لیا،سلمان علی آغا کا مسلسل تیسرے میچ میں پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئینٹی میچ کیلئے میدان میں اتر گئی ہیں ۔ آج کے میچ کی فاتح ٹیم سیریز اپنے نام کر لے گی۔
