نالہ ڈیک پھر بپھر گیا، بڑے سیلابی ریلے کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاری

0
pakalerts.pk

نالہ ڈیک پھر بپھر گیا جس سے بڑے سیلابی ریلے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ظفر وال میں نالہ ڈیک سے ملحقہ علاقوں میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا، مکینوں کو لہڑی، سکروڑ، دیولی، موگا اور سپوال دیہات سے فوری انخلا ء کا حکم دے دیا گیا، متاثرین کیلئے متعدد مقامات پر عارضی رہائشگاہوں کا انتظام بھی کر دیا گیا۔

Exit mobile version