پاکستانی خبریں ژوب ، اقلیت کی مخصوص نشست پر بلدیاتی انتخابات میں پادری ستر مسیح کامیاب ہوگئے اگست 4, 2025 0 143 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ژوب میں اقلیت کی مخصوص نشست پر بلدیاتی انتخابات میں پادری ستر مسیح کامیاب ہوگئے۔ غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق ژوب میں اقلیت کی مخصوص نشست پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مٹھا خان کاروان کے پادری ستار مسیح 28ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔