وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

0
81
Pakalerts.pk
Pakalerts.pk

اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔یہ بات جمعے کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اجلاس میں ایجنڈے کے نکات پر غورکیا جائے گا۔\932اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 22 اگست2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔یہ بات جمعے کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ اجلاس میں ایجنڈے کے نکات پر غورکیا جائے گا

سورس اردو پوائنٹ