اجزاء
مرغی کا گوشت 250 گرام (بون لیس کیوبز میں کٹا ہوا) (1)
(2) پاستا 400 گرام
(3) تیل 1/4 کپ
(4) .لہسن کے جوے (چوپ کر لیں) 3 عدد
(5) .کٹی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
(6) .نمک حسبِ ذائقہ
(7) .براؤن شوگر 1 چائے کا چمچہ
(8) .سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ
(9) .اوسٹر سوس 1 کھانے کا چمچہ
(10) .ہری مرچیں (چوپ کر لیں) 2 عدد
(11) .انڈے 2 عدد
(12) .شملہ مرچ (اسٹرپس کاٹ لیں) 1 عدد
تیار کرنے کی ترکیب
.پاستا کو نمک ملے پانی میں اُبال کر چھنی میں ڈالیں اور تھوڑا تیل بھی ڈال کر مکس کر دیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے چوپ کیا ہوا لہسن ڈال کر فرائی کریں گوشت کے کیوبز ڈال کر فرائی کریں۔
نمک، کٹی لال مرچ، براؤن شوگر، سویا سوس، اوسٹر سوس، ہری مرچیں ڈال کر مکس کریں ہلکا سا بھون لیں۔
ایک سائیڈ پر ایک انڈا پھینٹ کر ڈالیں اور مکس کر دیں۔
شملہ مرچ پاستا میں مکس کر دیں۔اچھی طرح مکس کر کے پلیٹ میں نکال لیں۔اوپر سے فرائی انڈا رکھ کر سرو کریں۔
سورس اردو پوائنٹ






























