تربیلا ڈیم کے سپل ویز آج رات ساڑھےتین بجے کھولے جائیں گے

0
118
Pakalerts.pk
Pakalerts.pk

اسلام آباد تربیلا ڈیم کے سپل ویز آج رات 22اگست ساڑھےتین بجے کھولے جائیں گے۔جمعرات کو این ڈی ایم اے سے جاری کردہ بیان کے مطابق تربیلا ڈیم کے سپل ویز رات 3:30 بجے (22اگست 2025) سے آ پریشن میں لائے جایئں گے اور ڈیم سے مجموعی اخراج 250000 کیوسک تک اور سیلابی سطح نچلے درجے کے سیلاب میں رہنے کا امکان ہے۔

آبی گزرگاہوں کے قریب آبادیاں حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

سورس اردو پوائنٹ