پاکستانی خبریں میر شفیق الرحمن مینگل آج اور کل کوئٹہ میں فاتحہ خوانی کریں گے اگست 4, 2025 0 128 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Pakalerts.pk جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل اور میر مطیع الرحمن مینگل، شہید میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر 4 اور 5 اگست (پیر اور منگل) کو کوئٹہ میں مشرق لین، ارباب کرم خان روڈ پر فاتحہ خوانی کریں گے۔ سورس اردو پوائنٹ