میر جان محمد خان جمالی کا ایم پی اے میر زابد علی ریکی سے اظہار تعزیت

0
80
Pakalerts.pk
Pakalerts.pk

سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے ایم پی اے واشک میر زابد علی ریکی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس دکھ کی گھڑی میں میر زابد علی ریکی اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی رحمت سے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے، آمین۔

سورس اردو پوائنٹ