میر شفیق الرحمن مینگل آج اور کل کوئٹہ میں فاتحہ خوانی کریں گے

0
128
Pakalerts.pk
Pakalerts.pk

جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل اور میر مطیع الرحمن مینگل، شہید میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر 4 اور 5 اگست (پیر اور منگل) کو کوئٹہ میں مشرق لین، ارباب کرم خان روڈ پر فاتحہ خوانی کریں گے۔

سورس اردو پوائنٹ