کوئٹہ (کیسکو اعلامیہ): کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے ترقیاتی و مرمتی کاموں کے سلسلے میں مختلف گرڈ اسٹیشنز اور فیڈرز سے بجلی بند رکھنے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
5 ستمبر (بروز جمعہ)
🔹 صبح 10:30 بجے تا دوپہر 2:30 بجے
کوئٹہ سٹی گرڈ اسٹیشن: شہباز ٹاؤن، بروری روڈ، جناح ٹاؤن، ملک پلانٹ فیڈر
شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن: ایئرپورٹ روڈ، عمر، چشمہ، واسا فیڈر
🔹 دن 11:00 بجے تا سہ پہر 3:00 بجے
- 132Kv زرغون گرڈ اسٹیشن: نواں کلی بائی پاس، صاحبزادہ، انڈسٹریل گرڈ (عاصم آباد، انڈسٹریل، شاہنواز، سریاب مل، ایف جی ایس، واسا، شموزئی فیڈر)
7 ستمبر (بروز اتوار)
🔹 صبح 10:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
- شیخ ماندہ گرڈ: ایئرپورٹ، ویسٹرن بائی پاس، جبل نور، داریم، خروٹ آباد، چشمہ، تکاتو، دوستین، آریا ہسپتال، واسا، کڈنی سینٹر فیڈر
🔹 صبح 10:00 بجے تا سہ پہر 3:00 بجے
- کوئٹہ سٹی گرڈ: اسٹیڈیم فیڈر
- سریاب گرڈ: کرانی، بی ایم سی، ہزارہ ٹاؤن، اولڈ لیاقت بازار، اولڈ و نیو جان محمد روڈ فیڈر
🔹 دن 11:00 بجے تا سہ پہر 3:00 بجے
- مری آباد گرڈ: گلستان روڈ، حالی روڈ، سٹی، لیاقت بازار ایکسپریس فیڈر
🔹 صبح 8:00 بجے تا 11:00 بجے (مرمتی کام)
- مری آباد گرڈ (11Kv): سید آباد، سرینا، سٹی، کانسی ٹو، نیو ایم ای ایس، نارکوٹکس فیڈر
8 ستمبر (بروز پیر)
🔹 صبح 10:30 بجے تا دوپہر 2:30 بجے
- کوئٹہ سٹی گرڈ: نواں کلی، عالم خان، اولڈ سمنگلی، انٹر کنیکٹر فیڈر
کیسکو کی اپیل
کیسکو نے متاثرہ صارفین سے پیشگی معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجلی بندش ترقیاتی اور ضروری مرمتی کاموں کے باعث کی جا رہی ہے، لہٰذا صارفین تعاون کریں۔




























