پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

0
89
Pakalerts.pk
Pakalerts.pk

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے ایک روز قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا، اوپننگ بلے باز شبھمن گل پریکٹس سیشن کے دوران ہاتھ پر چوٹ لگنے کے باعث زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق شبھمن گل پریکٹس کے دوران تکلیف میں دکھائی دیے اور فزیو کی طبی امداد لینے کے بعد میدان سے باہر چلے گئے۔ اس موقع پر کپتان سوریا کمار یادیو اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر بھی گل سے بات کرتے نظر آئے جبکہ ان کے اوپننگ پارٹنر ابھیشیک شرما بھی موجود تھے۔

تاہم کچھ دیر آرام کے بعد شبھمن گل دوبارہ میدان میں واپس آئے اور پریکٹس سیشن مکمل کیا۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرا کل رات پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ میں بھارت نے اپنا پہلا میچ ہانگ کانگ ک